کیمیائی ریشہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی ریشہ (اون یا سوت کے مقابل)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کیمیائی مرکبات کی مدد سے تیار کیا ہوا مصنوعی ریشہ (اون یا سوت کے مقابل)۔